ڈھائی ہزار سال پرانی کہانیوں کو نئی زندگی دینے والی شاعرہ

نوبیل انعام پانے والی این کارسن نے ثابت کیا ہے کہ اساطیر محض تاریخی آثار نہیں، ان میں آج کے انسان کی محبت، خوف، محرومی اور شناخت کے سوالات بھی تلاش کیے جاسکتے ہیں

ڈھائی ہزار سال پرانی کہانیوں کو نئی زندگی دینے والی شاعرہ