ایک نہیں کئی مہدی، شیعہ تاریخ میں غائب اماموں اور ان کی واپسی کے عقائد
اہل تےیع میں بارہویں امام کے عقیدے کی تشکیل کے عین زمانے میں ایک متبادل مہدی کا تصور بھی موجود تھا اور وہ شخصیت خود گیارہویں امام حسن عسکری تھے
اہل تےیع میں بارہویں امام کے عقیدے کی تشکیل کے عین زمانے میں ایک متبادل مہدی کا تصور بھی موجود تھا اور وہ شخصیت خود گیارہویں امام حسن عسکری تھے
مذہبیات
کسی اور سیارے پر غیر انسانی ذہین مخلوق کا سراغ ملا تو زمینی مذاہب کی قدیم کہانیوں، مقدس تاریخوں اور نجات کے تصورات کو شدید دھچکا لگے گا
مذہبیات
مذہبیات
مذہبیات
ہجویہ شاعری سن کر رسول اللہ نے بعض شاعروں کے قتل کی خواہش کی، صحابہ نے قتل کیا، روایات حدیث اور سیرت کی کتابوں میں محفوظ ہیں
مذہبیات
اگر تمام مسائل سادہ اور غیر متنازع ہوتے تو نسخ، تقدیر، رؤیت الٰہی، ہدایت و ضلالت اور متشابہات پر مفسرین کا لکھا ہوا وسیع لٹریچر وجود میں نہ آتا
مذہبیات
جنگ یمامہ میں قراء کے شہید ہونے کا ذکر ہے، حفاظ ہونے کے شواہد نہیں، مکمل حفظ کی منظم تعلیم کا واضح ثبوت تیسری صدی ہجری سے پہلے دستیاب نہیں
مذہبیات
خواتین رفع حاجت کے لیے شہر سے باہر کھلے مقام پر جاتیں، پتھروں سے صفائی کی جاتی، رات کے وقت گھروں میں رکھے برتنوں میں پیشاب کرلیا جاتا، صابن نہیں ہوتا تھا
مذہبیات
کسی عمل کے لیے یہ دلیل کافی نہیں کہ وہ چودہ سو سال پہلے رائج تھا، کسی مذہبی شخصیت سے منسوب ہے یا اسے صدیوں تک فقہا نے تسلیم کیا
اردن کے شاہ حسین نے 1977ء میں ٹیلی وژن پر اعلان کیا کہ ہرقل کے نام رسول اللہ کا خط ان کے پاس ہے اور ماہرین نے اس کے اصل ہونے کی تصدیق کی ہے
مذہبیات
امرؤ القیس اور امیہ بن ابی الصلت کا کلام بطور مثال پیش کیا جاتا ہے، حال میں ایک محقق نے 1908 جاہلی نظموں اور قرآن کے پورے متن کو کمپیوٹیشنل طریقے سے جانچا
مذہبیات
رجال کے ناقدین کی بڑی نسل تیسری صدی ہجری میں سامنے آئی، ایک ہی راوی کو مختلف ماہرین نے مختلف درجے دیے، ہم عصر علما نے ایک دوسرے پر بھی اعتراض کیا
کچھ لکھیں...