کتابیں
انقلاب سے محبت کرنے والا ادیب جسے انقلاب نے قیدی بنادیا
روسی نوبیل انعام یافتہ ادیب الیگزینڈر سولژینیتسن کا آٹھ دہائیاں پرانا ناول لو دا ریوولوشن اس سال پہلی بار انگریزی میں شائع ہونے والا ہے
کتابیں
روسی نوبیل انعام یافتہ ادیب الیگزینڈر سولژینیتسن کا آٹھ دہائیاں پرانا ناول لو دا ریوولوشن اس سال پہلی بار انگریزی میں شائع ہونے والا ہے
کتابیں
ایلیسن ہوور بارٹلیٹ کی کتاب دا مین ہو لَوڈ بکس ٹو مچ ایسے چور کی کہانی ہے جو نایاب کتابیں چوری کرکے پڑھتا نہیں تھا، بس اپنی الماری میں سجا لیتا تھا
کتابیں
تیس برس پہلے میں نے فورٹریس بسیجڈ کو طنزیہ ناول کے طور پر پڑھا تھا، اب اسے دوبارہ پڑھتے ہوئے مجھے اپنی ہنسی میں آنسو بھی محسوس ہوئے
کتابیں
ڈیانا کے بھائی چارلس اسپینسر کی کتاب میں انکشافات سے شاہی محل پریشان ہوسکتا ہے، سوان سونگ: ڈیانا، مائی سسٹر 22 ستمبر کو شائع ہوگی
کتابیں
وقت گزرتا ہے تو سانحے کے صرف اعدادوشمار باقی رہ جاتے ہیں، مچل زکوف نے نائن الیون کو دوبارہ ایسا دن بنادیا ہے جب ہزاروں لوگ گھر سے نکلے اور کبھی واپس نہیں آسکے
کتابیں
چنگیز خان کی ذہانت کے ساتھ موسم بھی اس کا اتحادی تھا، مسیحیت کے پھیلنے میں رومی سلطنت کی بنیادی اہمیت تھی، جیرڈ ڈائمنڈ کی نئی کتاب میں تاریخی حقائق
کتابیں
نسل پرستوں نے 1898 میں سٹی ہال پہنچ کر منتخب حکومت کا تختہ الٹا، سیاہ فاموں کو قتل کیا، کسی کو سزا نہیں ملی، لارین کولنز کی نئی کتاب میں سانحے کی تفصیل اور اثرات کا جائزہ
کتابیں
کارو کلیر برک کے پہلے ناول یسٹر ائیر کی مرکزی کردار سوشل میڈیا پر دیہی زندگی کو گلیمرائز کرتی ہے، پھر ایک دن سو کر اٹھتی ہے تو ڈیڑھ سو سال قبل کے اسی ماحول میں پہنچی ہوتی ہے
کتابیں
فی الشعر الجاہلی چھپنے کے بعد طٰہ حسین پر قرآن کی صداقت کو مشکوک بنانے اور رسول اللہ کے نسب کی توہین کے الزامات لگے، کتاب کو نظرثانی کرکے نئے نام سے شائع کیا گیا
کتابیں
یہ کہانی اس وقت میرے ذہن میں آئی جب میں نے ہیبریڈیز کے چھوٹے قصبوں میں ایسے بہت سے مرد دیکھے جنھوں نے کبھی شادی نہیں کی، ڈگلس اسٹیورٹ
کتابیں
ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کا کچرا کسی جادو سے غائب ہوجائے اور اسے کبھی یہ سوچنے کی ضرورت نہ پڑے کہ یہ سب آخر کہاں جاتا ہے
کتابیں
ناول کا مرکزی کردار حقیقی فٹبالر جو گیٹجینز سے متاثر ہوکر تخلیق کیا گیا ہے جنھوں نے 1950 کے ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف امریکا کا فیصلہ کن گول کیا تھا
کچھ لکھیں...