شنگھائی کی طوائفیں، گلوکاری سے جسم فروشی تک
انیسویں صدی کے چین میں شویو خواتین گانے، موسیقی، داستان گوئی اور کلاسیکی ادب میں مہارت رکھتی تھیں، محفلوں میں ان کی موجودگی محض تفریح نہیں بلکہ سماجی مرتبے کی علامت تھی
انیسویں صدی کے چین میں شویو خواتین گانے، موسیقی، داستان گوئی اور کلاسیکی ادب میں مہارت رکھتی تھیں، محفلوں میں ان کی موجودگی محض تفریح نہیں بلکہ سماجی مرتبے کی علامت تھی
سماج
چار صدیاں پہلے ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک افسر میں وہ تمام دس خصوصیات موجود تھیں جو نفسیاتی مریض کارپوریٹ باسز میں پائی جاسکتی ہیں
سماج
سماج
غزہ کی جنگ اور دوسرے محاذوں پر ہلاک ہونے والے ڈھائی سو اسرائیلی فوجیوں کی لاشوں سے نطفے حاصل کیے جاچکے ہیں، حکومت حوصلہ افزائی کرتی ہے
سماج
قدیم تاریخوں میں بادشاہ ہیں، فاتح ہیں، جرنیل ہیں، باغی سردار ہیں، مذہبی پیشوا ہیں، لیکن عام آدمی نہیں ہے، مورخ نے اسے بہت تاخیر سے دیکھنا شرووع کیا
سماج
ابتدا میں لبرل ازم کا بنیادی اصول مذہبی رواداری قرار دیا گیا، اس طرح سب سے اہم چیز قانون کی حکمرانی ہے، حتیٰ کہ اسے جمہوریت سے بھی بلند مقام حاصل ہے
سماج
سومیری تہذیب میں نظر بد کا ذکر ملتا ہے، بابلی منتر، فونیقی تعویذ، عبرانی مذہبی روایت اس کے آثار محفوظ کرتے ہیں، کلاسیکی یونانی اور رومی دنیا میں بھی نظر کا عقیدہ عام تھا
سماج
کمانڈر بظاہر خیرخواہی سے کہتا ہے، خانم اپنا اسکارف سر پر ڈال لیجیے، میں کہتی ہوں، میرا اسکارف کہیں سڑکوں پر گر گیا ہے، میرے پاس پہننے کو کچھ نہیں
سماج
مسئلہ صرف یہ نہیں کہ بچے اسکرین کے سامنے کتنا وقت گزارتے ہیں، بچوں کے لیے بننے والا میڈیا مسلسل تیز، بلند آہنگ اور چکاچوند سے بھرپور ہوتا جارہا ہے
سماج
زعفران خوشی پیدا کرنے والی دوا تھی، افسردہ مریض کو شترمرغ کا جگر کھانے کا مشورہ دیا جاتا، عقیق اور نیلم کو اداسی اور غصہ کم کرنے کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا
سماج
رچرڈ ڈریو کی کھینچی ہوئی تصویر کو فالنگ مین کا نام دیا گیا، شناخت نہیں کیا جاسکا، یو ایس ٹوڈے کے مطابق کم از کم 200 افراد ٹاورز سے گرے یا نکلے تھے
سماج
لباس جسم کو صرف ڈھانپتا نہیں بلکہ یہ طے کرنے میں بھی کردار ادا کرسکتا ہے کہ انسان اپنے جسم کے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے اور کیا کرسکتا ہے
کچھ لکھیں...