دماغ میں کمپیوٹر، سرمایہ کار برین امپلانٹس پر اربوں ڈالر کیوں لگارہے ہیں؟
کئی کمپنیاں انسانی دماغ اور کمپیوٹر کو جوڑنے کی کوشش کررہی ہیں، درجنوں افراد کے دماغ میں کسی نہ کسی نوعیت کا برین کمپیوٹر انٹرفیس نصب کیا جاچکا ہے
کئی کمپنیاں انسانی دماغ اور کمپیوٹر کو جوڑنے کی کوشش کررہی ہیں، درجنوں افراد کے دماغ میں کسی نہ کسی نوعیت کا برین کمپیوٹر انٹرفیس نصب کیا جاچکا ہے
ٹیکنالوجی
انسانی دماغ میں چھ ماہ کے بعد شعور سے وابستہ اعصابی رابطوں کی ابتدا کا امکان پیدا ہوتا ہے، چوہوں میں انسانی خلیوں کی عمر چھ ماہ ہونے پر تجربات روک دیے گئے
ٹیکنالوجی
درد کا ایک حصہ دماغ میں بھی تشکیل پاتا ہے، شاید اسی لیے ایک پسندیدہ دھن کبھی کبھی وہاں پہنچ جاتی ہے جہاں دوا نہیں پہنچ پاتی
ٹیکنالوجی
تحقیق سے پتا چلا کہ بعض جانور چند بنیادی آوازوں کو مختلف طریقوں سے جوڑتے ہیں اور بعض صورتوں میں ایک آواز دوسری کے معنی تبدیل کردیتی ہے
ٹیکنالوجی
کیا کیکڑا ارتقا کی بہترین شکل ہے؟ کیا دوسرے سیاروں پر زندگی موجود ہوئی تو وہاں بھی کیکڑے ملیں گے؟ کیا لاکھوں برس بعد انسان بھی کیکڑے بن جائیں گے؟
ٹیکنالوجی
لوگ چیٹ بوٹس سے پوچھ رہے ہیں کہ انھیں کسی اخلاقی کشمکش میں کیا کرنا چاہیے، کون سا عمل حلال یا حرام ہے اور زندگی کا مقصد کیا ہے؟
ٹیکنالوجی
زندگی چار ارب سال پہلے سمندر کی تہہ کے گرم معدنی چشموں کے آس پاس موجود کیمیائی مادے سے پیدا ہوئی، بیکٹیریا اور آرکیا کی شاخیں الگ الگ نکلیں، نئی تحقیق
ٹیکنالوجی
تجربے کی کامیابی سے امکان پیدا ہوا کہ کسی نایاب جانور کا صرف نر خلیاتی نمونہ محفوظ رہ جائے تب بھی مستقبل میں اس سے دونوں جنسیں تیار کی جاسکتی ہیں
ٹیکنالوجی
چینی کمپنی یونٹری کے ہیومینائیڈ روبوٹ عام صارف کی پہنچ میں آگئے، آواز اور تصویر پہچان سکتے ہیں، ہدایات سن سکتے ہیں، پروگرامنگ جاننے والے انھین نئے کام بھی سکھا سکتے ہیں
ٹیکنالوجی
آئینے میں ہمارا عکس دائیں سے بائیں ہوجاتا ہے، ڈی این اے اور زندگی کے بنیادی سالمات بھی مخصوص سمت رکھتے ہیں، ان کے عکس بنانے کا انجام خوفناک نکل سکتا ہے
ٹیکنالوجی
ہارورڈ یونیورسٹی کی لیبارٹری میں بعض آرگنائڈز برین سات سال سے زندہ ہیں، ایسے دماغ بیماریوں کے علاج میں مدد دے رہے ہیں اور ویڈیو گیم کھیل سکتے ہیں
ٹیکنالوجی
سترہ سال پہلے اخبار ڈوبتا ہوا جہاز تھا، پھر اس نے ڈسٹری بیوشن، پروڈکٹ اور ریونیو ماڈل بدل دیا، سی ای او میریڈیتھ کوپٹ لیوین کا بلومبرگ کو انٹرویو
کچھ لکھیں...