نان فکشن
امریکی کہانیوں کا شہر، نینسی لیمن کے ناولوں میں
لیمن اپنے ناولوں میں نیو اورلینز کے متمول سفید فام طبقے کی معاشرت دکھاتی ہیں، ان میں معاشرتی آداب، مضحکہ خیز صورتحال اور اداسی ایک دوسرے میں گھل مل جاتے ہیں
نان فکشن
لیمن اپنے ناولوں میں نیو اورلینز کے متمول سفید فام طبقے کی معاشرت دکھاتی ہیں، ان میں معاشرتی آداب، مضحکہ خیز صورتحال اور اداسی ایک دوسرے میں گھل مل جاتے ہیں
نان فکشن
نوبیل انعام پانے والی این کارسن نے ثابت کیا ہے کہ اساطیر محض تاریخی آثار نہیں، ان میں آج کے انسان کی محبت، خوف، محرومی اور شناخت کے سوالات بھی تلاش کیے جاسکتے ہیں
نان فکشن
ایک وکیل تھا اور دوسرا استاد، انھوں نے اچھا سلوک کیا، پورا غزہ حماس نہیں، ہمارے پہاں بھی ہولناک حکومت ہے، سات اکتوبر کو اغوا کی گئی اسرائیلی خاتون کی آپ بیتی
نان فکشن
اصل سوال یہ نہیں رہا کہ تحریر میں اے آئی استعمال ہوئی بلکہ یہ ہے کہ فکری اختیار کس کے پاس تھا، موضوع کس نے منتخب کیا اور آخری متن کی ذمے داری کون قبول کرتا ہے؟
نان فکشن
ایک تاریخ داں نے 2016 میں ایک چھوٹے گاؤں کے گرجا میں قربان گاہ پر بچھانے والا کپڑا دیکھا، الزبتھ اوّل ایک تصویر میں اس جیسا لباس پہنے نظر آتی ہیں
نان فکشن
جلاوطنی ہمیشہ گھر چھوڑنے سے شروع نہیں ہوتی، کبھی اس کا آغاز اس جگہ سے ہوتا ہے جہاں آپ اب بھی رہ رہے ہوتے ہیں، لیکن وہاں رہنا اجنبیت کا احساس دینے لگتا ہے
نان فکشن
رومی کی شاعری میں حکم دینے والا لہجہ بار بار اعترافی لہجے کے ساتھ مل جاتا ہے، گویا وہ ہمیں یقین دلا رہے ہوں کہ وہ خود کو ہم سے زیادہ مقدس نہیں سمجھتے
نان فکشن
لڑکی کا خاندان امن چاہتا تھا لیکن فلسطینی داماد نہیں چاہتا تھا، جدائی کے برسوں بعد پیرس میں ملاقات یاسر عرفات کے اچانک فون پر ختم کرنا پڑی
نان فکشن
عربی بولنے والے اپنے جذبات کو جس باریکی سے بیان کرسکتے ہیں، وہ ذہنی صحت کی عام تشخیصی درجہ بندیوں سے کہیں زیادہ مختلف اور معنی خیز ہے
نان فکشن
جب ہم کسی ایسے انسان کی کہانی پڑھتے ہیں جس کی عمر، جنس، ثقافت، عقیدہ یا زندگی ہم سے بالکل مختلف ہو تو دنیا کو اس کی آنکھوں سے دیکھنے پر مجبور ہوتے ہیں
نان فکشن
جب بھی ایران میں ظلم کا احساس بڑھتا ہے اور سڑکوں پر بے چینی پیدا ہوتی ہے، موبائل فون کی اسکرینیں روشن ہوجاتی ہیں، صدیوں پرانی شاعری نئے احتجاج کا نعرہ بن جاتی ہے
نان فکشن
فیلکس پلاٹر نے فرانس میں مخالف عقیدہ رکھنے والوں کو آگ میں جلتے دیکھا، کھانے پینے کا دلچسپ احوال رقم کیا، طب کی تعلیم کے دوران ایک لاش چُرائی
کچھ لکھیں...