صدر ٹرمپ کی سیاسی طاقت "نیلی لہر" میں غرق
ری پبلکنز نے بائیڈن انتظامیہ کو مہنگائی کا ذمے دار ٹھہراکر الیکشن جیتا تھا، دو سال بعد وہی شکایت خود صدر ٹرمپ کے خلاف کامیابی سے استعمال کی گئی
ری پبلکنز نے بائیڈن انتظامیہ کو مہنگائی کا ذمے دار ٹھہراکر الیکشن جیتا تھا، دو سال بعد وہی شکایت خود صدر ٹرمپ کے خلاف کامیابی سے استعمال کی گئی
امریکا
کم از کم 51 اور ممکنہ طور پر سو مسلم امیدواروں کے نام بیلٹ پر ہوسکتے ہیں، اس وقت 255 منتخب مسلمان عہدیدار مختلف ریاستوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں
امریکا
کرسٹا گیل پائیک نے بوائے فرینڈ اور سہیلی کے ساتھ مل کر ایک لڑکی کو قتل کیا تھا، اس وقت چاروں ٹین ایجر تھے، گورنر نے رحم کی اپیل مسترد کردی ہے
امریکا
جینیل گزمین میک ملن آخری شخص تھیں جنھیں عمارتیں گرنے کے ایک دن بعد زندہ نکالا گیا، اس کے بعد تلاش کا مقصد لاشیں اور انسانی باقیات ڈھونڈنا رہ گیا
امریکا
امیگرنٹ ویزا جاری کرتے وقت کسی شخص کے ساتھ نسل، جنس، قومیت، جائے پیدائش یا رہائش کی بنیاد پر امتیاز نہیں کیا جاسکتا، وفاقی جج کا فیصلہ
امریکا
سوشل ڈیموکریٹس کی کامیابی کا اصل راز لفظ سوشلزم نہیں بلکہ افورڈیبلٹی ہے، بائیں بازو کے امیدوار صحت، اجرت اور معاشی عدم مساوات کو سامنے لارہے ہیں
امریکا
دشمنوں، غیر ملکی سرکاری اہلکاروں اور امیگریشن فراڈ کرنے والوں کے امریکا میں پیدا ہونے والے بچوں کو شہریت نہ دی جائے، صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ
امریکا
شوہر کی ڈبل شفٹ تھی، بچوں کو رات دیر تک سنبھالا، علی الصباح دفتر پہنچنا پڑا، "ہر ماں اسے محسوس کرسکتی ہے،" سوشل میڈیا پر ہمدردی کے پیغامات
امریکا
نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں نے ایک پوری امریکی نسل کو اپنے خلاف کردیا ہے، جس کے اثرات کئی دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے، سینیٹر کھنہ
امریکا
بعض افراد نے اسرائیل، ایران یا روس کو ذمے دار قرار دے دیا، ان دعوؤں کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا لیکن لاکھوں صارفین نے انھیں شیئر کیا
امریکا
ڈیلس کے قریب قائم اسلامی مرکز کے رہائشی منصوبے کو اس کے حامی مذہبی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہیں جبکہ مخالفین شریعت سٹی قرار دے کر اسے روکنا چاہتے ہیں
امریکا
جنرل جارج واشنگٹن کی قیادت میں امریکی فوج نے طویل اور مشکل جنگ لڑی، برطانوی جنرل چارلس کارنوالس نے 1781 میں ہتھیار ڈالے، برطانیہ نے دو سال بعد نئے ملک کو تسلیم کیا
کچھ لکھیں...