تیل کا بحران بڑھ رہا ہے، مہنگا ڈیزل معیشتوں کو تہہ و بالا کرسکتا ہے
عام آدمی کو پٹرول کی زیادہ قیمت فوراً محسوس ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلواتا ہے، لیکن معیشت کو چلانے والا اصل ایندھن ڈیزل ہے
عام آدمی کو پٹرول کی زیادہ قیمت فوراً محسوس ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلواتا ہے، لیکن معیشت کو چلانے والا اصل ایندھن ڈیزل ہے
حالات حاضرہ
امریکا مخالف نیت محسوس ہوئی تو اسے دشمنی پر مبنی اقدام تصور کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ، یورپی یونین کے قوانین میں ایسوسی ایٹ ممبرشپ نام کی رکنیت ہی نہیں
حالات حاضرہ
حوثی شاید باب المندب کو مکمل طور پر بند نہ کرسکیں لیکن حملے کا خطرہ جہاز رانی کی انشورنس کی قیمتیں بڑھانے اور عالمی منڈیوں میں بے یقینی پیدا کرنے کے لیے کافی ہے
حالات حاضرہ
پچیس سال میں لاکھوں زندگیاں تلف ہوئیں، کھربوں ڈالر صرف ہوئے، کئی ملک تباہ اور کروڑوں انسان بے گھر ہوئے، یہ سلسلہ آج بھی ختم نہیں ہوا
حالات حاضرہ
نازی حکومت کے بعد دائیں بازو کو اقتدار سے دور رکھنے کا فائر وال کام نہیں آیا، یورپ میں سخت گیر جماعتیں خوش، صدر ٹرمپ نے نتیجہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا
حالات حاضرہ
مارچ میں 20 لاکھ بیرل یومیہ کی مقدار اگست تک دو لاکھ 20 ہزار تک گر چکی تھی، گزشتہ آٹھ ہفتوں سے ایرانی تیل کے جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور نہیں کیا
حالات حاضرہ
ریاستیں سمجھنے لگی ہیں کہ طاقت کے استعمال پر انھیں کسی سزا یا بین الاقوامی دباؤ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، دنیا کثیر قطبی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے
حالات حاضرہ
ہمالیہ عالمی اوسط سے زیادہ تیزی سے گرم ہونے والے علاقوں میں شامل ہے، پہاڑوں میں ہونے والی تبدیلیاں چین، نیپال، بھارت اور پاکستان تک پہنچ سکتی ہیں
حالات حاضرہ
امریکی عدالت میں میٹا کے خلاف مقدمے کا آغاز، جان بوجھ کر بچوں اور نوجوانوں کو زیادہ دیر تک اسکرین سے چپکائے رکھنے کا الزام، میٹا کا انکار
حالات حاضرہ
محققین نے آرکٹک شپنگ کے اثرات کو محض فضائی آلودگی تک محدود نہیں رکھا بلکہ فضا، برف، سمندر اور جانداروں، چاروں ماحولیاتی دائروں پر اس کے اثرات کی نشاندہی کی ہے
حالات حاضرہ
مارجری ٹیلر گرین کے دعوے پر وائٹ ہاوس کی تردید، پینٹاگون کم فاصلے کے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی حکمت عملی بنارہا ہے، این بی سی
حالات حاضرہ
مال بردار جہاز رک رہے ہیں، کارخانے پیداوار کم کررہے ہیں، فصلیں متاثر ہورہی ہیں اور جوہری بجلی گھروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے حکومتوں کو غیر معمولی اقدامات کرنا پڑ رہے ہیں
کچھ لکھیں...