ملکہ وکٹوریہ کاہم عصر کچھوا آج بھی زندہ ہے
سینٹ ہیلینا میں رہنے والا جوناتھن عمر عزیز کی 194 بہاریں دیکھ چکا ہے، ڈی این اے ٹیسٹ سے پتا چلا کہ اس کے بعض جینز کا نظام ابھی تک نوجوانوں جیسا ہے

کچھ لکھیں...