عمان میں شدت پسند نظریات پر گراؤنڈ پائلٹ فلائی دبئی کے کاک پٹ تک کیسے پہنچا؟

عمان ایئر میں تربیت کے دوران الحمامی کے پاس شدت پسند مواد ملا تھا، مراکش کی قومی ایئرلائن نے تین ماہ کی نظریاتی تربیت کے باجود اسے ملازمت کے لیے منتخب نہیں کیا گیا

عمان میں شدت پسند نظریات پر گراؤنڈ پائلٹ فلائی دبئی کے کاک پٹ تک کیسے پہنچا؟