مذہبیات
امام حسین کی شہادت کے بعد کیا ہوا، اسیر کب کوفہ اور دمشق پہنچے، کب رہائی ملی؟
آج یہ بات وسیع پیمانے پر قبول کی جاتی ہے کہ اہلبیت 20 صفر 61 ہجری کو دوبارہ کربلا پہنچے، قدیم تاریخی مآخذ اس بارے میں خاموش ہیں
مذہبیات
آج یہ بات وسیع پیمانے پر قبول کی جاتی ہے کہ اہلبیت 20 صفر 61 ہجری کو دوبارہ کربلا پہنچے، قدیم تاریخی مآخذ اس بارے میں خاموش ہیں
مذہبیات
آغاز عبداللہ بن عمیر کلبی اور ابن زیاد کے غلام یسار کے انفرادی مبازرے سے ہوا، اجتماعی جنگ بھی ہوئی، ایک خاتون کو بھی قتل کیا گیا
طبع زاد
کسی نے کان میں کہا، چودہ سو سال بعد نماز پڑھ رہے ہو تو کبھی قاسم اور عباس یاد آرہے ہیں، کبھی اکبر اور اصغر کے لیے آنسو بہارہے ہو، حسین نے عصر کی نماز کیسے پڑھی ہوگی؟
کھیل
کھیل کو 1897 میں 45 منٹ کے دو ہاف میں تقسیم کیا گیا تھا، اس کے بعد یہ پہلی موقع ہے کہ عملی طور پر فٹبال میچ کو چار حصوں میں بانٹ دیا گیا ہے
حالات حاضرہ
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق دونوں زلزلے کم گہرائی میں آئے، جس کی وجہ سے سطح پر جھٹکوں کی شدت بہت زیادہ محسوس کی گئی
مذہبیات
قاجار دور میں یورپی سیاحوں، سفارت کاروں اور سیاحتی مصنفین نے پہلی بار منظم قمہ زنی اور خون آلود عزاداری کی تفصیلات قلم بند کیں
مذہبیات
شیعہ دنیا میں مقبول روایت یہ ہے کہ امام حسین کا سر دوبارہ کربلا پہنچایا گیا اور جسم کے ساتھ دفن کیا گیا، لیکن قدیم مآخذ میں یہ روایت نہیں ملتی
طبع زاد
یہ جو کربلا پہنچ کر چلنا دشوار ہورہا ہے، نہ جانے اس زمین میں کتنے خنجر، کتنی تلواریں، کتنی کمانیں دفن ہیں، وہ تیر بھی تو یہیں ہوگا جس نے چھ مہینے کے علی اصغر کو ذبح کیا تھا
حالات حاضرہ
گرمی سے بچنے کے لیے پانی میں جانے والے درجنوں افراد ڈوب کر مر گئے، لاکھوں مرغیاں ہلاک، ہزاروں اسکول بند، ٹرانسپورٹ نظام متاثر، بجلی فراہمی میں رکاوٹیں
کھیل
تیسرے نمبر کی ٹیموں میں بوسنیا ہرزیگووینا چار پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ سویڈن، کروشیا، الجزائر، پیراگوئے اور اسکاٹ لینڈ تین تین پوائنٹس کے ساتھ موجود ہیں
حالات حاضرہ
غزہ کے بچوں کی ہلاکتیں فلسطینی معاشرے کے مستقبل کو کمزور کرنے کی منظم حکمت عملی کا حصہ تھیں، اقوام متحدہ کے کمیشن کا الزام، اسرائیل نے الزامات مسترد کردیے
مذہبیات
بعد کی صدیوں میں حرم حسینی صرف زیارت گاہ نہیں رہا بلکہ علمی اور سماجی مرکز بھی بن گیا، جس کے بعد علما اور معروف افراد حرم، رواقوں اور صحنوں میں دفن ہونے لگے
کچھ لکھیں...