محصور قلعے میں زندگی، چینی زبان کا شاہکار ناول
تیس برس پہلے میں نے فورٹریس بسیجڈ کو طنزیہ ناول کے طور پر پڑھا تھا، اب اسے دوبارہ پڑھتے ہوئے مجھے اپنی ہنسی میں آنسو بھی محسوس ہوئے
تیس برس پہلے میں نے فورٹریس بسیجڈ کو طنزیہ ناول کے طور پر پڑھا تھا، اب اسے دوبارہ پڑھتے ہوئے مجھے اپنی ہنسی میں آنسو بھی محسوس ہوئے
کمانڈر بظاہر خیرخواہی سے کہتا ہے، خانم اپنا اسکارف سر پر ڈال لیجیے، میں کہتی ہوں، میرا اسکارف کہیں سڑکوں پر گر گیا ہے، میرے پاس پہننے کو کچھ نہیں
کئی کمپنیاں انسانی دماغ اور کمپیوٹر کو جوڑنے کی کوشش کررہی ہیں، درجنوں افراد کے دماغ میں کسی نہ کسی نوعیت کا برین کمپیوٹر انٹرفیس نصب کیا جاچکا ہے
ثمود تاریخی طور پر قبائلی شناخت رکھتے تھے، قرآن سے پہلے ان کی تباہی اور مقدس اونٹنی سے متعلق داستان موجود تھی، زلزلے سے تباہی کے آثار نہیں
عام آدمی کو پٹرول کی زیادہ قیمت فوراً محسوس ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلواتا ہے، لیکن معیشت کو چلانے والا اصل ایندھن ڈیزل ہے
حجر اسود کو پہلا نقصان اموی لشکر کے محاصرے کے دوران پہنچا، قرامطہ اکھاڑ کر لے گئے اور 22 سال اپنے پاس رکھا، ارضیاتی ساخت کسی کو معلوم نہیں
ڈیانا کے بھائی چارلس اسپینسر کی کتاب میں انکشافات سے شاہی محل پریشان ہوسکتا ہے، سوان سونگ: ڈیانا، مائی سسٹر 22 ستمبر کو شائع ہوگی
مسئلہ صرف یہ نہیں کہ بچے اسکرین کے سامنے کتنا وقت گزارتے ہیں، بچوں کے لیے بننے والا میڈیا مسلسل تیز، بلند آہنگ اور چکاچوند سے بھرپور ہوتا جارہا ہے
انسانی دماغ میں چھ ماہ کے بعد شعور سے وابستہ اعصابی رابطوں کی ابتدا کا امکان پیدا ہوتا ہے، چوہوں میں انسانی خلیوں کی عمر چھ ماہ ہونے پر تجربات روک دیے گئے
اسلامی روایت والے نجاشی کا نام بھی اکسومی تاریخ میں موجود نہیں، سورہ مریم کی متعلقہ آیات حبشہ کے مسیحی فرقے کے لیے قابل قبول نہیں ہوسکتی تھیں
امریکا مخالف نیت محسوس ہوئی تو اسے دشمنی پر مبنی اقدام تصور کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ، یورپی یونین کے قوانین میں ایسوسی ایٹ ممبرشپ نام کی رکنیت ہی نہیں
عیسیٰ کی اپنی لکھی ہوئی کوئی تحریر موجود نہیں، اناجیل وہ کتابیں ہیں جنھیں ان کے مصنفین نے عیسیٰ کو مصلوب کیے جانے کے کئی عشرے بعد لکھا
طبع زاد
نیوز اینکر نے پہلے کہا کہ یہ کچھ دیر پہلے کی ویڈیو تھی، چند منٹ بعد اسے تصحیح کرنا پڑی کہ ہم نے براہ راست دوسرے طیارے کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ٹکراتے دیکھا
سماج
زعفران خوشی پیدا کرنے والی دوا تھی، افسردہ مریض کو شترمرغ کا جگر کھانے کا مشورہ دیا جاتا، عقیق اور نیلم کو اداسی اور غصہ کم کرنے کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا
مذہبیات
ملکہ سبا کا قدیم ترین بیان عبرانی بائبل کی پہلی کتاب سلاطین میں ملتا ہے، قرآن میں سلیمان اور ملکہ سبا کا قصہ کہیں زیادہ مفصل اور مذہبی رنگ میں سامنے آتا ہے
حالات حاضرہ
حوثی شاید باب المندب کو مکمل طور پر بند نہ کرسکیں لیکن حملے کا خطرہ جہاز رانی کی انشورنس کی قیمتیں بڑھانے اور عالمی منڈیوں میں بے یقینی پیدا کرنے کے لیے کافی ہے
کتابیں
وقت گزرتا ہے تو سانحے کے صرف اعدادوشمار باقی رہ جاتے ہیں، مچل زکوف نے نائن الیون کو دوبارہ ایسا دن بنادیا ہے جب ہزاروں لوگ گھر سے نکلے اور کبھی واپس نہیں آسکے
سماج
رچرڈ ڈریو کی کھینچی ہوئی تصویر کو فالنگ مین کا نام دیا گیا، شناخت نہیں کیا جاسکا، یو ایس ٹوڈے کے مطابق کم از کم 200 افراد ٹاورز سے گرے یا نکلے تھے
امریکا
جینیل گزمین میک ملن آخری شخص تھیں جنھیں عمارتیں گرنے کے ایک دن بعد زندہ نکالا گیا، اس کے بعد تلاش کا مقصد لاشیں اور انسانی باقیات ڈھونڈنا رہ گیا
طبع زاد
ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں ہوسکتی ہے لیکن کسی خبر رساں ادارے نے محتاط سے محتاط اندازہ بھی نہیں لگایا، روزنامہ ایکسپریس سنڈے میگزین کی ٹائٹل اسٹوری
حالات حاضرہ
پچیس سال میں لاکھوں زندگیاں تلف ہوئیں، کھربوں ڈالر صرف ہوئے، کئی ملک تباہ اور کروڑوں انسان بے گھر ہوئے، یہ سلسلہ آج بھی ختم نہیں ہوا
مذہبیات
عہدنامہ قدیم میں کئی افراد اور گروہوں کو خدا کا بیٹا کہا گیا لیکن عزیر کے بارے میں ایسا کوئی بیان یا قدیم اور جدید کسی یہودی فرقے کا عقیدہ نہیں ملتا
سماج
لباس جسم کو صرف ڈھانپتا نہیں بلکہ یہ طے کرنے میں بھی کردار ادا کرسکتا ہے کہ انسان اپنے جسم کے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے اور کیا کرسکتا ہے
ٹیکنالوجی
درد کا ایک حصہ دماغ میں بھی تشکیل پاتا ہے، شاید اسی لیے ایک پسندیدہ دھن کبھی کبھی وہاں پہنچ جاتی ہے جہاں دوا نہیں پہنچ پاتی
کچھ لکھیں...