ٹیکنالوجی
فون کی لت چھڑانے والی فون ایپ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایسی تکنیک استعمال کرتے ہیں جو صارفین کی توجہ کو اپنی طرف کھینچیں، بی پریزنٹ ایپ انھیں نفسیاتی اصولوں کو برعکس مقصد کے لیے استعمال کرتی ہے
ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایسی تکنیک استعمال کرتے ہیں جو صارفین کی توجہ کو اپنی طرف کھینچیں، بی پریزنٹ ایپ انھیں نفسیاتی اصولوں کو برعکس مقصد کے لیے استعمال کرتی ہے
طبع زاد
میں سہرا باندھے بیٹھا تھا کہ عدنان نے پانچ روپے والے نوٹوں کا ہار گلے میں ڈال دیا، خوب قہقہے لگے، میں نے کہا، تیری شادی پر یہی کروں گا، عدنان نے شادی اتنی دیر سے کی کہ پانچ کے نوٹ ہی بند ہوگئے
فکشن
بھوت پریت کے ماہر نے نتیجہ اخذ کیا کہ وہ آوازیں لکڑی کے کارخانے کے فوت شدہ ملازمین پیدا کررہے ہیں اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مشینیں بھی بھوت بن سکتی ہیں
کارٹون
کھیل
ورلڈکپ میں پہلی بار 48 ٹیمیں شریک ہورہی ہیں، جن کے درمیان گروپ مرحلے میں 72 اور مجموعی طور پر 104 میچ کھیلے جائیں گے
حالات حاضرہ
افزودہ یورینیم کا بڑا حصہ اصفہان میں زیر زمین ہوسکتا ہے، عالمی توانائی ایجنسی، ایک سال پہلے منتقل کیے جانے کے شواہد ہیں، بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس
کھیل
16 میں سے 14 میزبان شہروں میں گرمی خطرناک حد تک پہنچ سکتی ہے، انتہائی گرم موسم ایک چوتھائی میچوں کے فیصلوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے
کتابیں
کمبوڈیا میں خانہ جنگی کے دوران سیکڑوں نوادرات کی لوٹ مار ہوئی، لیچفورڈ نے ان کی فروخت کے لیے مقامی ایجنٹس، اسمگلروں، آرٹ ڈیلروں اور مغربی خریداروں کا نیٹ ورک قائم کیا
مذہبیات
زرتشتی خدا کا تصور قرآن اور بائبل دونوں سے مختلف ہے، اس میں خیر اور شر کی کشمکش کہیں زیادہ بنیادی اور کائناتی نوعیت اختیار کرلیتی ہے
طبع زاد
وہ اپنے گھر کے بارے میں کئی قصے سناتی تھیں، عام ضعیف الاعتقاد عورتوں والے قصے، مثلاََ اقبال صاحب نے بتایا ہے کہ اس گھر میں کسی مردے کی کھوپڑی یا ہڈی دفن ہے
فکشن
دادا پہلے بات کرتے تھے، پھر اچانک خاموش ہوگئے، میں نے کبھی انھیں بولتے نہیں سنا، شاید یہ سب میری پیدائش سے پہلے ہوا ہوگا، وہ گونگے نہیں تھے، گیت گاتے تھے، بس بات نہیں کرتے تھے
کارٹون
کچھ لکھیں...