طبع زاد
شہزادی خالا کے گھر والا آم کا درخت
ہمیں کچھ پتا نہیں تھا کہ نفسی صاحب کتنے بڑے آدمی ہیں اور شہزادی خالا کتنی مشہور ہیں، ہماری دلچسپی صرف آم کے درخت میں رہتی تھی جو ان کے آنگن میں لگا تھا
طبع زاد
ہمیں کچھ پتا نہیں تھا کہ نفسی صاحب کتنے بڑے آدمی ہیں اور شہزادی خالا کتنی مشہور ہیں، ہماری دلچسپی صرف آم کے درخت میں رہتی تھی جو ان کے آنگن میں لگا تھا
فلم
فلم اس بات کی یاد دہانی کراتی ہے کہ اچھے ارادوں کے باوجود ریاستی طاقت بعض اوقات خوف اور بے اعتمادی پیدا کرسکتی ہے، جبکہ خاندانی یا مذہبی روایت بھی ہمیشہ درست نہیں ہوتی
فکشن
مہمان نوازی میں دیہاتی پن اور سادگی تھی، کوئی کسی کی برائی نہیں کر رہا تھا کیونکہ کوئی کسی کی تعریف بھی نہیں کررہا تھا، گویا یہ فصل کٹنے کے بعد کا اجتماع تھا اور جنگ بندی ہوچکی تھی
کارٹون
سماج
ایک پوری نسل سوشلزم کی آخری اینٹ کے انتظار میں زندگی گزارتی رہی، وہ اینٹ جو کبھی رکھی ہی نہیں گئی، آج وہ نسل گویا زومبیوں کے غول کی طرح زندگی گزار رہی ہے
مذہبیات
عہدنامہ قدیم میں وہ پُراسرار واقعہ درج ہے جب خدا اچانک پُرتشدد اور قاتل قوت میں بدل جاتا ہے، تب موسیٰ کے تحفظ کے لیے اس کی بیوی صفورہ ایک جادوئی رسم انجام دیتی ہے
ٹیکنالوجی
معلوم کائنات کی سب سے بڑی کہکشائیں بیضوی ہیں، وہ ان جھرمٹوں کے مرکز میں پائی جاتی ہیں جن میں سیکڑوں کہکشائیں ایک دوسرے کے قریب موجود ہوتی ہیں
طبع زاد
چاروں طرف گھپ اندھیرا ہوتا، میں کھڑکی میں کھڑا ہوجاتا، دور کہیں کسی گاڑی کی ہیڈلائٹس کی مدھم روشنی رقص کرتی، اس رقص کے ساتھ جیسے جلترنگ بجنے لگتا
نان فکشن
بارش کے بعد پانی کی باریک دھاریاں نمودار ہوتیں اور نشیبی علاقوں کی طرف دوڑ پڑتیں، راستے میں وہ عجیب اور دلچسپ راہیں بناتی جاتیں، کوئی نہیں بتاسکتا تھا کہ پانی اگلا موڑ کس طرف لے گا
فکشن
کتوں کی ایک لمبی قطار تھی جو سر جھکائے چل رہے تھے، ہانپ رہے تھے، اور وقفے وقفے سے سر اٹھا کر غم زدہ آواز میں بھونکتے تھے، جیسے بین کررہے ہوں
کارٹون
حالات حاضرہ
بھارت کو اپنی خارجہ پالیسی کی سمت اور ترجیحات پر نئے سوالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ پاکستان اپنے تمام مسائل کے باوجود سفارتی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرچکا ہے
کچھ لکھیں...