تعلیم
امریکا میں آٹسٹک بچوں کو کیسے پڑھایا جاتا ہے؟
آٹزم کلاسوں کا مقصد بچوں کو محض مصروف رکھنا نہیں بلکہ ان کی صلاحیتوں کو اس حد تک بڑھانا ہے کہ وہ معاشرے میں زیادہ بااعتماد اور زیادہ خودمختار زندگی گزار سکیں
تعلیم
آٹزم کلاسوں کا مقصد بچوں کو محض مصروف رکھنا نہیں بلکہ ان کی صلاحیتوں کو اس حد تک بڑھانا ہے کہ وہ معاشرے میں زیادہ بااعتماد اور زیادہ خودمختار زندگی گزار سکیں
طبع زاد
دو چھتی کی چھت پر منڈیر نہیں تھی، وقار ماموں جب لکڑی کی کمزور سیڑھی سے اوپر چڑھتے تو مجھے دھڑکا لگا رہتا کہ پھسلے تو ڈھائی منزل نیچے جاپڑیں گے
مذہبیات
چار حصوں کی اس سیریز کے چوتھے حصے میں ان کتابوں کے سرورق پیش کیے گئے ہیں جن پر رسول اللہ کی تصاویر شائع کی گئیں
فکشن
سوپر باؤل کے ہفتے میں وہ کھمبا فٹ بال کی جرسی پہنے ہوتا، چار جولائی پر انکل سام بن جاتا، ویٹرنز ڈے پر فوجی اور ہالووین پر بھوت، ایک خزاں میں پورا کھمبا شوخ پیلے رنگ میں رنگ دیا گیا
فلم
میں نے 1972 کے شمارہ بہار میں لکھا، اس ہفتے پیرس میں 260 فلمیں عوامی نمائش کے لیے دستیاب ہیں۔ ان میں صرف 67 فرانسیسی، 100 امریکی اور 93 فلمیں 15 دوسری قوموں کی ہیں
کارٹون
سماج
بچوں کو بورڈنگ اسکول میں ڈال کر مادری زبان بولنے سے روکا جاتا ہے، بڑوں کو دوسرے صوبوں میں ملازمت کے لیے بھیجا جاتا ہے، اویغور کتابیں تلف کی جارہی ہیں، فائننشل ٹائمز کی تحقیقی رپورٹ
نان فکشن
کسی لڑکی کو جنسی استحصال کو قریب سے دیکھنے کے لیے ایپسٹین جیسے آدمی کے چنگل میں پھنسنے کی ضرورت نہیں، مرد بھی یہ سب جان سکتے ہیں، اگر وہ اپنی آوازوں کے علاوہ دوسروں کی آوازیں سنیں
طبع زاد
وہ تقریر کا کلائمکس تھا، وہاں وقفہ یعنی پوز لینا ضروری تھا، لیکن وہ وقفہ طویل ہوگیا۔ میں نے آصف بھائی کو دیکھا اور انھوں نے مجھے، کوئی سمجھا اور کوئی نہ سمجھا
ویڈیو
مسلمان صدیوں تک رسول پاک، اہلبیت اور صحابہ کی تصاویر اور مجسمے بناتے رہے۔ چار حصوں کی اس سیریز میں ان شبیہوں اور مجسموں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ تیسرے حصے میں صرف مجسموں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔
فکشن
جب بھی دونوں کی ملاقات ہوتی، کچھوا پالومار صاحب کے دماغ میں داخل ہوجاتا اور اپنی سست رفتار لیکن مستقل مزاجی سے چلتا رہتا، اور یوں پرانے خیالات اپنی سابقہ صورت میں باقی نہ رہتے
کارٹون
کچھ لکھیں...