کتابیں
مختلف اوقات، آوازوں اور رشتوں میں الجھا ہوا قصہ
بین لرنر کا ناول ٹرانسکرپشن یہ ناول تین الگ الگ آوازوں اور بیانیوں میں کہانی بیان کرتا ہے، جس میں یادداشت اور حقیقت، آواز اور خاموشی، ماضی اور حال ایک دوسرے میں مدغم ہیں
کتابیں
بین لرنر کا ناول ٹرانسکرپشن یہ ناول تین الگ الگ آوازوں اور بیانیوں میں کہانی بیان کرتا ہے، جس میں یادداشت اور حقیقت، آواز اور خاموشی، ماضی اور حال ایک دوسرے میں مدغم ہیں
نان فکشن
مجھے چار نان خریدنے میں ڈھائی گھنٹے لگ گئے، واپسی پر میں سوچ رہا تھا کہ چار نان کتنے دن چلیں گے؟ پھر خیال آیا کہ پاور بینک بھی نہیں خریدا۔ وہ کتنی بار موبائل چارج کرسکے گا؟
فکشن
وہ عمارت دو زندگیاں جیتی تھی، شام تک ریسٹورنٹ اور رات بھر اسٹرپ کلب، میری ماں کھانے کا انتظام سنبھالتی تھی اور گلوریا کلب چلاتی تھی
ٹیکنالوجی
میں نے سوچا کہ شاید ایک بہتر مستقبل کی تعمیر میں حصہ لے رہا ہوں جہاں میرے پوتے پوتیوں کو برتن دھونے یا کپڑے تہہ کرنے جیسے کام نہیں کرنے پڑیں گے
طبع زاد
بوسٹن کا میوزیم آف فائن آرٹس دنیا کے بڑے عجائب گھروں میں سے ایک ہے، اس میں ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ فن پارے موجود ہیں
کھیل
ٹکٹوں کی قیمتیں مصنوعی طریقے سے بڑھانے کا الزام، نیوجرسی اسٹیڈیم تک پہنچنے کے لیے بھی شائقین کو 100 ڈالر خرچ کرنا پڑیں گے، بلند فضائی کرایوں کی وجہ سے غیرملکی شائقین میں کمی کا امکان
کارٹون
ویڈیو
مسلمان صدیوں تک رسول پاک، اہلبیت اور صحابہ کی تصاویر اور مجسمے بناتے رہے، ایران، ترکی، امریکا اور یورپ کی لائبریریوں میں ایسی درجنوں کتابیں موجود ہیں جن میں رسول اللہ کی شبیہیں ہیں
حالات حاضرہ
مڈٹرم انتخابات یا مہنگائی کی وجہ سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، امریکی صدر، ایرانی مذاکرات کاروں کو اپنے ملک میں سخت گیر حلقوں کی کڑی تنقید کا سامنا
تعلیم
چیٹ جی پی ٹی آنے کے بعد طلبہ کی زبان بہتر ہوگئی، نئے خیالات کم ہوگئے، امریکی اساتذہ اے آئی کی مدد سے لکھے گئے مضامین کو شناخت کرنے والے ٹول استعمال کررہے ہیں
طبع زاد
بوسٹن کے ساحل پر لنگرانداز یو ایس ایس کونسٹی ٹیوشن دنیا کا سب سے قدیم بحری جہاز ہے جو ابھی تک سفر کے قابل ہے، سو سال سے اسے عجائب گھر کا درجہ حاصل ہے
فلم
آرویل کی فلمی تنقید تکنیکی اعتبار سے شاید گہری نہ ہو لیکن اس میں سماجی شعور موجود ہے، انھوں نے ایک فلم پر تبصرہ کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا جو بعد میں 1984 میں پوری شدت سے سامنے آئے
کچھ لکھیں...