فلم
یوکرین جنگ کے پس منظر میں بنائی گئی فلم، منیٹور
فلم میں ہر چیز جرم کے منظر جیسی محسوس ہوتی ہے، سرد رنگ، خاموش سڑکیں، اداس عمارتیں اور بے جان چہرے، سب مل کر ایک ایسے معاشرے کی تصویر بناتے ہیں جو اندر سے مر چکا ہے
فلم
فلم میں ہر چیز جرم کے منظر جیسی محسوس ہوتی ہے، سرد رنگ، خاموش سڑکیں، اداس عمارتیں اور بے جان چہرے، سب مل کر ایک ایسے معاشرے کی تصویر بناتے ہیں جو اندر سے مر چکا ہے
فکشن
گاؤں پہنچنے پر اس نے ایک بھینس کو کھیت کے کنارے گھاس چرتے دیکھا تو چیخ کر کہا، ستاسی روپے، چار آنے، اور دلال کے دس پیسے
کارٹون
حالات حاضرہ
ایران اہم شراکت دار ہے، خلیجی ممالک تجارتی ساتھی ہیں، اسرائیل کے ساتھ ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری روابط ہیں، بیجنگ کھل کر کسی ایک فریق کے ساتھ نہیں کھڑا ہوسکتا
ٹیکنالوجی
اگلے سال ایسے ہیومینائیڈ روبوٹس دستیاب ہوں گے جو باورچی خانے میں کام کریں گے، کپڑے دھوئیں گے، بستر درست کریں گے اور بزرگوں کی دیکھ بھال کرسکیں گے
تعلیم
شنگ ٹنگ یاؤ کلاسز ابتدا میں چین کے سائنسی اور تکنیکی مستقبل کے لیے اہم منصوبہ سمجھی جاتی تھیں، لیکن اب وزارتِ تعلیم انھیں تعلیمی مساوات کے خلاف تصور کررہی ہے
نان فکشن
ناول کے آخری صفحے پر مختصر تعارف میرے لیے ایک جھٹکے جیسا تھا، مجھے احساس ہوا کہ ناول لکھ کر زمین سے نجات پانا اور ہمیشہ کے لیے شہر منتقل ہوجانا ممکن ہوسکتا ہے
کتابیں
کاؤ شوئے چن نے چنگ دور کی زبان، لباس، رسوم، خوراک، شاعری، خاندان اور طبقاتی نظام کی اتنی تفصیل لکھی ہے کہ اسے پڑھ کر پورے عہد کی تصویر سامنے آجاتی ہے
فکشن
شیاوہو رات بھر روتا رہا، وہ تب خاموش ہوا جب صبح کا اجالا پھیلا، میرے بہنوئی نے کہا، شاید والد تمھارے ساتھ یہاں آگئے تھے، رات بھر وہ شیاوہو کے ساتھ کھیلتے رہے ہوں گے
کارٹون
کارٹون
کتابیں
پری نوش صنیعی کا ناول محبت کا قصہ ہے، معصومہ اور سعید کی ملاقات کئی دہائیوں بعد ہوتی ہے، دونوں ایک دوسرے کے سامنے آ کر ماضی کی یادوں اور جذبات کو دوبارہ محسوس کرتے ہیں
کچھ لکھیں...