فلسطینی افسانہ، ملاح

اس کے اور ترک ملاح کے درمیان کچھ بھی مشترک نہیں تھا، سوائے اس کے کہ وہ اس کی طرف کھنچی چلی گئی تھی، وہ اس کی طرف مائل تھا، اور دونوں نے ایک کمرے میں رات گزاری

فلسطینی افسانہ، ملاح