کرس گیلیبو کی کتاب ٹائم اینگزائٹی کا خلاصہ
ہم کسی سے پیچھے نہیں رہ گئے، ہمیں سب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، صرف ان کاموں کو اہمیت دینی چاہیے جو ہمارے لیے واقعی معنی رکھتے ہیں
ہم کسی سے پیچھے نہیں رہ گئے، ہمیں سب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، صرف ان کاموں کو اہمیت دینی چاہیے جو ہمارے لیے واقعی معنی رکھتے ہیں
خلاصے
نطشے کا زرتشت انسان کو وراثت میں ملی قدروں کا پیروکار بننے کے بجائے اپنی زندگی کا تخلیق کار بننے کی دعوت دیتا ہے، فوق البشر کے تصور کی متضاد تعبیریں کی گئی ہیں
خلاصے
ذہن میں وقت سیدھی لکیر پر نہیں چلتا، ایک بُو، آواز یا لفظ ہمیں کئی برس پیچھے لے جاتا ہے، جیمز جوئس نے اسی مسلسل اندرونی ہنگامے کو ناول کا روپ دے دیا
خلاصے
دوسری جنگ عظیم کے دوران ہٹلر کے مظالم کا نشانہ بننے والے یہودی خاندان کی لڑکی نے روپوشی کے دنوں کا احوال لکھا، نازی کیمپ میں مرنے کے بعد اس کے باپ نے ڈائری چھپوائی
خلاصے
ڈارون کو مختلف مقامات کے جانور دیکھ کر خیال آیا کہ اگر ہر نوع الگ سے پیدا ہوئی تھی تو مماثلت کیوں ہے اور اگر ان میں رشتہ ہے تو فرق کہاں سے آیا
خلاصے
ایک مذہبی آمریت خواتین سے ان کا نام، جسم اور آزادی چھین لیتی ہے، آزادی ایک دن میں نہیں چھنتی، اسے قدم بہ قدم اور خاموشی سے ختم کیا جاتا ہے
خلاصے
ایک کمزور جاندار کہانیاں گھڑنے اور ان پر مل کر یقین کرنے کی صلاحیت سے دنیا پر چھا گیا، لیکن اس بے پناہ طاقت نے انسان کو زیادہ خوش کیا یا نہیں؟
کچھ لکھیں...