گھلتی برف، کھلتی تجارت، قطب شمالی میں جہاز رانی کی ماحولیاتی قیمت کیا ہوگی؟

محققین نے آرکٹک شپنگ کے اثرات کو محض فضائی آلودگی تک محدود نہیں رکھا بلکہ فضا، برف، سمندر اور جانداروں، چاروں ماحولیاتی دائروں پر اس کے اثرات کی نشاندہی کی ہے

گھلتی برف، کھلتی تجارت، قطب شمالی میں جہاز رانی کی ماحولیاتی قیمت کیا ہوگی؟