حماس ہتھیار ڈالنے پر آمادہ، غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنوکریٹس اور صدر ٹرمپ کا بورڈ آف پیس سنبھالے گا

اسرائیلی فوج بتدریج غزہ سے نکلتی جائے گی، ہر مرحلے کی بین الاقوامی تصدیق ہوگی اور اس کے بعد اگلا مرحلہ شروع کیا جائے گا، حماس کے پورے عسکری ڈھانچے کو ختم کیا جائے گا، امریکی حکام

حماس ہتھیار ڈالنے پر آمادہ، غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنوکریٹس اور صدر ٹرمپ کا بورڈ آف پیس سنبھالے گا
Jehad Alshrafi/AP