خلائی مخلوق دریافت ہوئی تو کیا مذاہب وجود برقرار رکھ سکیں گے؟

کسی اور سیارے پر غیر انسانی ذہین مخلوق کا سراغ ملا تو زمینی مذاہب کی قدیم کہانیوں، مقدس تاریخوں اور نجات کے تصورات کو شدید دھچکا لگے گا

خلائی مخلوق دریافت ہوئی تو کیا مذاہب وجود برقرار رکھ سکیں گے؟