کیا ابرہہ حقیقی شخص تھا، کیا عرب میں ہاتھی ہوتے تھے، کیا مکہ پر حملے کا واقعہ تاریخ میں ملتا ہے؟
آثار قدیمہ، جنوبی عرب کے کتبے اور بازنطینی و سریانی مآخذ اسلامی روایات کی مکمل تصدیق نہیں کرتے، یمن، حجاز اور نجد سے کبھی ہاتھی کی آبادی یا افزائش کے آثار نہیں ملے