کیا عہد نبوی کا معاشی نظام آج کے پاکستان میں قابل عمل ہے؟

ریاست مدینہ میں زکوات، مال غنیمت، فے، جزیہ اور خراج آمدنی کے اہم وسائل تھے، کیا کروڑوں کی آبادی اور وسیع انفرا اسٹرکچر والے ملک کو ان وسائل سے چلایا جاسکتا ہے؟

کیا عہد نبوی کا معاشی نظام آج کے پاکستان میں قابل عمل ہے؟