کیا قرآن میں جاہلی شاعری کے الفاظ، تشبیہات اور خیالات موجود ہیں؟

امرؤ القیس اور امیہ بن ابی الصلت کا کلام بطور مثال پیش کیا جاتا ہے، حال میں ایک محقق نے 1908 جاہلی نظموں اور قرآن کے پورے متن کو کمپیوٹیشنل طریقے سے جانچا

کیا قرآن میں جاہلی شاعری کے الفاظ، تشبیہات اور خیالات موجود ہیں؟