کیا طوفان نوح دنیا کی سب سے قدیم داستان ہے، یہ قصہ ہر دیومالا اور ہر الہامی کتاب کا حصہ کیسے بنا؟
قدیم اساطیر اور بائبلی روایت کے درمیان ادبی تعلق کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کیونکہ دونوں ایک ہی جغرافیائی اور تہذیبی ماحول میں وجود میں آئے، جدید محققین