کیا اے آئی ہمیں جانوروں سے گفتگو کرنا سکھا دے گی؟

تحقیق سے پتا چلا کہ بعض جانور چند بنیادی آوازوں کو مختلف طریقوں سے جوڑتے ہیں اور بعض صورتوں میں ایک آواز دوسری کے معنی تبدیل کردیتی ہے

کیا اے آئی ہمیں جانوروں سے گفتگو کرنا سکھا دے گی؟