امریکا میں سوشلسٹوں کی کامیابیاں بڑھ رہی ہیں، مڈٹرم الیکشن کیا نتائج دکھائیں گے؟

سوشل ڈیموکریٹس کی کامیابی کا اصل راز لفظ سوشلزم نہیں بلکہ افورڈیبلٹی ہے، بائیں بازو کے امیدوار صحت، اجرت اور معاشی عدم مساوات کو سامنے لارہے ہیں

امریکا میں سوشلسٹوں کی کامیابیاں بڑھ رہی ہیں، مڈٹرم الیکشن کیا نتائج دکھائیں گے؟