امریکا سے جنگ کا امکان نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، کارنی، ایک ہفتے میں ہار جائیں گے، کینیڈین فوج

جنوب سے حملہ کوئی متوقع منظرنامہ نہیں لیکن اس بعید امکان پر غور کیا ہے، کینیڈین وزیراعظم، ہمسائے کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ امریکی فوج کا مقابلہ کرسکے

امریکا سے جنگ کا امکان نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، کارنی، ایک ہفتے میں ہار جائیں گے، کینیڈین فوج