امریکی سیاست میں ایک اور ممدانی، ریاست مشی گن کی پرائمری میں اسرائیل مخالف مسلمان کی کامیابی

ترقی پسند خیالات والے عبدالرحمٰن سید پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کے باوجود جیت گئے، نومبر میں کامیاب ہوئے تو امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر ہوں گے

امریکی سیاست میں ایک اور ممدانی، ریاست مشی گن کی پرائمری میں اسرائیل مخالف مسلمان کی کامیابی