مصر میں صرف مردوں نے نہیں، کئی خواتین نے بھی فرعون کا منصب سنبھالا

قدیم مصر نے بادشاہت کو بنیادی طور پر مردانہ ادارہ بنایا تھا لیکن جب بھی سیاسی حالات نے تقاضا کیا تو عورت کبھی بادشاہ کی محافظ، کبھی نائب، اور کبھی خود فرعون بن گئی

مصر میں صرف مردوں نے نہیں، کئی خواتین نے بھی فرعون کا منصب سنبھالا