انکا تہذیب میں دیوتاؤں کے نام پر بچوں کی قربانی اور نشہ آور مشروبات کا راز

ممیوں کے نئے کیمیائی تجزیے کے مطابق قربانی سے پہلے بچوں کو کوکا، الکحل اور ہارمین والے پودے دیے جاتے تھے، قربانی کے بعد قبریں عقیدت کا مرکز بن جاتیں

انکا تہذیب میں دیوتاؤں کے نام پر بچوں کی قربانی اور نشہ آور مشروبات کا راز