انقلاب سے محبت کرنے والا ادیب جسے انقلاب نے قیدی بنادیا

روسی نوبیل انعام یافتہ ادیب الیگزینڈر سولژینیتسن کا آٹھ دہائیاں پرانا ناول لو دا ریوولوشن اس سال پہلی بار انگریزی میں شائع ہونے والا ہے

انقلاب سے محبت کرنے والا ادیب جسے انقلاب نے قیدی بنادیا