نیپال کا سیلاب گلیشئیر پھٹنے سے آیا، مزید ہزاروں گلیشئیرز غیر مستحکم ہورہے ہیں

ہمالیہ عالمی اوسط سے زیادہ تیزی سے گرم ہونے والے علاقوں میں شامل ہے، پہاڑوں میں ہونے والی تبدیلیاں چین، نیپال، بھارت اور پاکستان تک پہنچ سکتی ہیں

نیپال کا سیلاب گلیشئیر پھٹنے سے آیا، مزید ہزاروں گلیشئیرز غیر مستحکم ہورہے ہیں