نظر بد کا پانچ ہزار سال پرانا عقیدہ آج بھی کیوں زندہ ہے؟

سومیری تہذیب میں نظر بد کا ذکر ملتا ہے، بابلی منتر، فونیقی تعویذ، عبرانی مذہبی روایت اس کے آثار محفوظ کرتے ہیں، کلاسیکی یونانی اور رومی دنیا میں بھی نظر کا عقیدہ عام تھا

نظر بد کا پانچ ہزار سال پرانا عقیدہ آج بھی کیوں زندہ ہے؟