حالات حاضرہ
برطانیہ میں ایسے کیا مسائل ہیں کہ وزرائے اعظم ٹک نہیں پاتے؟
اسٹارمر نہ کسی مالیاتی بحران کے ذمے دار تھے، نہ ان پر بدعنوانی کے الزامات لگے، نہ انھوں نے کوئی غیر مقبول جنگ چھیڑی، اس کے باوجود دو سال سے کم عرصے میں استعفا دینا پڑا
حالات حاضرہ
اسٹارمر نہ کسی مالیاتی بحران کے ذمے دار تھے، نہ ان پر بدعنوانی کے الزامات لگے، نہ انھوں نے کوئی غیر مقبول جنگ چھیڑی، اس کے باوجود دو سال سے کم عرصے میں استعفا دینا پڑا
حالات حاضرہ
امریکا اور ایران نے "ڈی کنفلکشن سیل" قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے جو لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے اور جنگ بندی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی کوشش کرے گا
مذہبیات
آج کی عزاداری ایک ہزار سال پر محیط تاریخی ارتقا کا نتیجہ ہے، جس میں سوگ، سیاست، مذہب، ادب اور ثقافت سب نے اپنا کردار ادا کیا
مذہبیات
قہوہ خانے میں بیٹھا ہوا نقال تصویر کے مختلف حصوں کی طرف اشارہ کرکے کربلا کی داستان سناتا تھا، اس طرح تصویر اور داستان ایک دوسرے کا حصہ بن گئے
طبع زاد
ایک ہاتھ کے ماتم کا ایک قاعدہ ہے، نوحے کے ایک بند پر ماتم دھیما رہتا ہے، دوسرے بند پر شدت آجاتی ہے، اس شدت کو کراچی کی زبان میں ڈیڑھ اٹھانا کہتے ہیں
کھیل
یامال ورلڈکپ میچ کا پہلا گول کرنے والے دوسرے کم عمر ترین کھلاڑی ہیں، ان سے پہلے یہ کارنامہ 1958 میں 17 سالہ پیلے نے انجام دیا تھا
کھیل
زیادہ عمر تک کھیلنے کے لیے صرف جسمانی تیاری نہیں بلکہ ذہنی استقامت، سیکھنے کی صلاحیت، معاشی استحکام، خاندانی ماحول اور کھیل سے محبت بھی ضروری ہے
فلم
مختلف فلم سازوں نے سانحہ کربلا سے پہلے کے حالات، عین جنگ کے دن، اہلبیت کی قید اور مختار کے انتقام پر الگ الگ فلمیں بنائی ہیں
طبع زاد
ایک دن منہ اندھیرے نذر بھائی گھر سے نکلے اور حسب معمول اخبار اٹھانے کے لیے واٹرپمپ پہنچے، تین چار موٹر سائیکلوں پر دہشت گرد آئے، ان میں سے ایک نے ان پر فائرنگ کردی
مذہبیات
أبو مخنف، شیخ مفید اور ابن طاؤس لاکھوں کے مجمع کا ذکر نہیں کرتے، یزیدی فوج کے چند سپاہی رات کے وقت یا عاشور کی صبح خاموشی سے لشکر چھوڑ کر چلے گئے تھے
حالات حاضرہ
ایران جنگ، تجارتی تنازعات، پاکستان کے بارے میں امریکی پالیسی اور انڈوپیسیفک حکمت عملی میں تبدیلیوں نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی پیدا کردی ہے
کھیل
رونالڈو ورلڈکپ میں اپنے گزشتہ پانچ میچوں میں گول نہیں کرسکے، برسوں کئی باصلاحیت اسٹرائیکرز محض اس لیے بینچ پر بیٹھے رہے کہ وہ کبھی ٹیم سے دستبردار نہیں ہوئے
کچھ لکھیں...