حالات حاضرہ
امریکا ایران معاہدہ، دنیا نے سکھ کا سانس لیا، تیل کی قیمتوں میں کمی
آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، لبنان معاہدے میں شامل، ایران کے افزودہ یورینئم ذخیرے پر مذاکرات کیے جائیں گے، میزائل پروگرام اور پروکسیز کے بارے میں کوئی شق شامل نہیں کی گئی