سماج
زمین کا بلیک ہول، جہاں پورے قافلے غائب ہوجاتے ہیں
صحارا میں 49 افراد کے پیاس اور گرمی سے ہلاک ہونے کا واقعہ انوکھا نہیں، 2020 سے 2024 کے درمیان 1180 افراد صحارا عبور کرتے ہوئے ہلاک یا لاپتا ہوئے
سماج
صحارا میں 49 افراد کے پیاس اور گرمی سے ہلاک ہونے کا واقعہ انوکھا نہیں، 2020 سے 2024 کے درمیان 1180 افراد صحارا عبور کرتے ہوئے ہلاک یا لاپتا ہوئے
کھیل
ٹینیسی اور مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین نے آٹھ سال میں 170 سے زیادہ تجربات کیے تاکہ گیند کی مناسب رفتار، درست اچھال اور کھلاڑیوں کی گرفت کے لیے بہترین گھاس اگائی جاسکے
مذہبیات
"ابراہیم، موسیٰ، بدھ، زرتشت، عیسیٰ، حضرت محمد اور بہا اللہ، سب خدا کے بھیجے ہوئے مظاہر ہیں جو مختلف زمانوں میں انسانیت کی رہنمائی کے لیے آئے"
فلم
فلم میں ہچکاک کے تعاقب والے سنسنی خیز مناظر، کرسٹوفر نولان کے پیچیدہ خیالات اور اسپیل برگ کی روایتی جذباتیت ایک ساتھ نظر آتی ہے
طبع زاد
سینئر پروڈیوسر نے آواز لگائی، بُوٹے! میں نے بتایا کہ بُوٹا نہیں ہے، انھوں نے دریافت کیا، پھر کون ہے؟ میں نے جواب دیا، برگد کا درخت ہے
فکشن
رات کو خواب میں بیوی آئی اور کہا، تمھارا پارٹی کارڈ میرے تابوت میں ہے۔ جب تم نے مجھے آخری بار بوسہ دیا تو تمہاری جیب سے گر گیا تھا، لیکن میرے چہرے سے کفن کا کپڑا مت اٹھانا
کارٹون
امریکا
گزشتہ کئی سال سے آئی پی او مارکیٹ جمود کا شکار تھی لیکن اے آئی کے عروج نے حالات بدل دیے، سرمایہ کار نئی کمپنیوں میں سرمایہ لگانے کے لیے بے تاب نظر آتے ہیں
کھیل
سیپ بلاٹر جان گئے تھے کہ اصل دولت ٹکٹوں کی فروخت میں نہیں بلکہ مارکیٹنگ میں پوشیدہ ہے، ان بلاٹر کے دور میں فیفا نے نشریاتی حقوق فروخت کرکے بے پناہ آمدنی حاصل کی
کتابیں
عظیم فٹبالر پیلے نے آپ بیتی میں لکھا کہ ان کے والد نے صرف کھیلنا نہیں سکھایا بلکہ مخالفین کے احترام، شکست کو برداشت کرنے اور کامیابی میں عاجزی اختیار کرنے کا سبق بھی دیا
مذہبیات
نصیریوں کی کتابیں صدیوں تک خاص حلقوں تک محدود رہیں، اب محققین نصیریت کا مطالعہ کرتے ہیں تو کلاسیکی نصیری مذہب اور جدید علوی شناخت میں فرق پر زور دیتے ہیں
طبع زاد
خالد ایچ خان نے دی نیوز کے بعد ڈان میں کام کیا، میں پریس بکس میں دیکھتا کہ اچھے اچھے رپورٹر اپنی رپورٹ فائل کرنے سے پہلے انھیں کاپی دکھاتے تھے
کچھ لکھیں...