امریکا
ری پبلکن پارٹی یا ٹرمپ پارٹی؟
ری پبلکن سیاست دان اب ڈیموکریٹس سے نہیں بلکہ اپنے ہی ووٹروں سے خوفزدہ رہتے ہیں کیونکہ صدر ٹرمپ کی مخالفت ان کا کرئیر ختم کرسکتی ہے
امریکا
ری پبلکن سیاست دان اب ڈیموکریٹس سے نہیں بلکہ اپنے ہی ووٹروں سے خوفزدہ رہتے ہیں کیونکہ صدر ٹرمپ کی مخالفت ان کا کرئیر ختم کرسکتی ہے
حالات حاضرہ
احمدی نژاد ایران میں زیر عتاب تھے، اسرائیلی فضائیہ نے انھیں نظربند کرنے والوں پر حملہ کیا جس میں وہ خود بھی زخمی ہوئے، بعد میں منصوبے سے بددل ہوکر منظرعام سے غائب ہوگئے، نیویارک ٹائمز
فکشن
اسے یقین نہیں آرہا تھا، رابرٹ اتنا بے حس ہوسکتا ہے کہ اسی صبح، لاش ٹھنڈی ہونے سے پہلے ہی، اس کا سامان سمیٹنا شروع کردے
حالات حاضرہ
جولانی حکومت غیر ملکی اتحادی جنگجووں کو فوج میں شامل کرنا چاہتی ہے، کرد فورسز کے مسئلے پر ترکی خفا، اسد حکومت گرنے کے بعد ایرانی حمایت یافتہ جنگجو واپس چلی گئے
ٹیکنالوجی
اسپین کے سائنس دانوں کا کارنامہ، پہلی بار جسم سے باہر رحم نے 24 گھنٹے حیاتیاتی سرگرمی برقرار رکھی، کیا مستقبل میں مکمل حمل جسم سے باہر ممکن ہوسکے گا؟
تعلیم
سیکھنے کا آغاز ٹیکنالوجی سے نہیں ہونا چاہیے، پہلے طلبہ کو بنیادی علم اور مہارتیں آزمودہ طریقوں سے سکھائی جائیں، بعد میں ٹیکنالوجی کو معاون کے طور پر شامل کیا جائے
فلم
ڈائریکٹر جیمز گرے کی فلم پیپر ٹائیگر میں 1980 کی دہائی کا امریکا دکھایا گیا ہے، اس کرائم اسٹوری میں ایڈم ڈرائیور اور اسکارلٹ جوہانسن کی اداکاری کو خوب سراہا جارہا ہے
طبع زاد
افریقی مسافروں میں ایک عجیب روایت دیکھی، جہاز لینڈ کرتا ہے تو سب تالیاں بجاتے ہیں، جیسے پائلٹ نے کوئی کارنامہ انجام دیا ہو
فکشن
باپ چار سال تک سوتا رہا، ماں تاریخی سفر سے واپس نہیں آئی تھی، ملک دشمنوں سے حالت جنگ میں تھا، بچوں نے امید ظاہر کی کہ جنگ ختم ہوگی تو انھیں کچھ کھانے کو مل سکے گا
کارٹون
تعلیم
لاکھوں نوجوان ڈگریاں حاصل کرتے ہیں مگر ملازمت نہیں ملتی، جبکہ اچھے پلمبر، الیکٹریشن، ٹیکنیشن اور مکینک آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے، وائٹ کالر نوکری کو برتر اور ہنر مند کام کو کمتر سمجھا جاتا ہے
کتابیں
ایرک لارسن کی کتاب تھنڈراسٹرک میں قتل کے انوکھے کیس کا قصہ، بحری جہاز کے کپتان نے ریڈیائی نظام سے پولیس کو پیغام بھیجا، پہلی بار کسی گرفتاری میں وائرلیس مواصلات استعمال ہوئی
کچھ لکھیں...