پیوندکاری کے بعد دل کی عمر پرانے جسم کے مطابق ہوجاتی ہے یا نئے جسم کے مطابق؟

اگر نوجوان جسم بوڑھے عضو کی حیاتیاتی عمر کو بدل سکتا ہے تو مستقبل میں ایسے دل بھی ٹرانسپلانٹ کے قابل سمجھے جاسکتے ہیں جو آج مسترد کردیے جاتے ہیں

پیوندکاری کے بعد دل کی عمر پرانے جسم کے مطابق ہوجاتی ہے یا نئے جسم کے مطابق؟