قدرت نے نیلا گلاب نہیں بنایا، انسان نے بنالیا

انگریزی زبان میں بلیو روز ایسی چیز کی علامت تھا جو ممکن نہ ہو، سائنس دانوں نے 36 سال کی کوششوں کے بعد ناممکن کام کر دکھایا

قدرت نے نیلا گلاب نہیں بنایا، انسان نے بنالیا