قرون وسطیٰ میں ذہنی امراض کا علاج کیسے کیا جاتا تھا؟

زعفران خوشی پیدا کرنے والی دوا تھی، افسردہ مریض کو شترمرغ کا جگر کھانے کا مشورہ دیا جاتا، عقیق اور نیلم کو اداسی اور غصہ کم کرنے کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا

قرون وسطیٰ میں ذہنی امراض کا علاج کیسے کیا جاتا تھا؟