اردو کی "پہلی" آپ بیتی، جو نہ اردو میں تھی اور نہ ہی آپ بیتی

گارساں دتاسی کی کتاب سے غلط فہمی ہوئی کہ اردو کی اولین آپ بیتی پتمبر سنگھ نے لکھی، تحقیق سے پتا چلا کہ وہ بنگالی زبان میں ایک دیسی مسیحی کی سوانح تھی

اردو کی "پہلی" آپ بیتی، جو نہ اردو میں تھی اور نہ ہی آپ بیتی