رسول اللہ کا جسد مبارک ان کی قبر اطہر سے نکالنے کی کوششیں کس نے کیں، کب کب ہوئیں؟

سب سے مشہور قصہ نورالدین زنگی کے زمانے کا ہے جب دو فرنگی حاجیوں کے بھیس میں مدینہ آئے، مسجد کے قریب مکان لیا، دن کو عبادت کرتے اور رات کو سرنگ کھودتے رہے

رسول اللہ کا جسد مبارک ان کی قبر اطہر سے نکالنے کی کوششیں کس نے کیں، کب کب ہوئیں؟