اسلام کے دفاع میں لکھی گئی کتاب، جسے دو بار خود مسلمانوں نے آگ میں ڈالا

ڈپٹی نذیر احمد کی کتاب امہات الامہ کا مقصد رسول اللہ اور اسلام کا دفاع تھا لیکن انھوں نے ایسی بے تکفانہ زبان استعمال کی جسے علما نے توہین آمیز قرار دیا

اسلام کے دفاع میں لکھی گئی کتاب، جسے دو بار خود مسلمانوں نے آگ میں ڈالا