اسلامی دنیا میں شطرنج کی تاریخ کیا ہے، ممنوع کیوں سمجھا گیا، سنی فقہا اور شیعہ مجتہدین کیا کہتے ہیں؟
تابعین میں کھیل کے ماہرین موجود تھے، عباسی عہد میں اس پر کتابیں لکھی گئیں، اہل تشیع علما نے شطرنج کو یزید سے منسوب کرکے اس کی مذمت کی، آج فتوے مختلف ہیں