سلویا پلاتھ کا دوسرے ناول کیوں نہیں چھپا، مسودہ کس کے پاس تھا؟

شوہر نے ان کی نظموں اور افسانوں کو شائع کرایا لیکن ناول کا اقرار نہیں کیا، ایک ڈائری تلف کرنے سے ناقدین کو شک ہوتا ہے کہ شاید ناول کے مسودے کو بھی ضائع نہ کردیا ہو

سلویا پلاتھ کا دوسرے ناول کیوں نہیں چھپا، مسودہ کس کے پاس تھا؟