اسپائیڈر مین کا برانڈ نیو ڈے

ڈاکٹر اسٹرینج کے جادو کے نتیجے میں پوری دنیا پیٹر پارکر کو بھول چکی ہے، محبوبہ، دوست اور باقی سب لوگ اسے ایک اجنبی سمجھتے ہیں، اس تنہائی نے اسے آزمائش میں ڈال دیا ہے

اسپائیڈر مین کا برانڈ نیو ڈے
marvel.com