سوشل میڈیا کا نیا انفلوئنسر، چینی روبوٹ ناچتا ہے، باتیں کرتا ہے اور پیسے بھی کماتا ہے

چینی کمپنی یونٹری کے ہیومینائیڈ روبوٹ عام صارف کی پہنچ میں آگئے، آواز اور تصویر پہچان سکتے ہیں، ہدایات سن سکتے ہیں، پروگرامنگ جاننے والے انھین نئے کام بھی سکھا سکتے ہیں

سوشل میڈیا کا نیا انفلوئنسر، چینی روبوٹ ناچتا ہے، باتیں کرتا ہے اور پیسے بھی کماتا ہے