سائنس دانوں نے نر چوہوں سے مادہ چوہے بنا دیے

تجربے کی کامیابی سے امکان پیدا ہوا کہ کسی نایاب جانور کا صرف نر خلیاتی نمونہ محفوظ رہ جائے تب بھی مستقبل میں اس سے دونوں جنسیں تیار کی جاسکتی ہیں

سائنس دانوں نے نر چوہوں سے مادہ چوہے بنا دیے